پاکستان کے ’’دشمن‘‘ ہیں: دانشوروں کے تعصبات اور ان کے ذہنوں کا فتور

پاکستان کے ’’دشمن‘‘ اس کی سرحدوں کے باہر نہیں، سرحدوں کے اندر ہیں۔ اور یہ ’’دشمن‘‘ ہیں: دانشوروں کے تعصبات اور ان کے ذہنوں کا فتور۔ ان دانشوروں کی زنبیل میں تصورات اور نظریات تو ہیں نہیں۔ ہاں، ان کے آدرشوں کے محل محض نفرتوں اور محبتوں کے ستونوں پر استوار ہیں۔ مراد یہ کہ … Continue reading پاکستان کے ’’دشمن‘‘ ہیں: دانشوروں کے تعصبات اور ان کے ذہنوں کا فتور